جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایرانی ڈرون کمپنی سے وابستہ افراد پرامریکہ نے پابندیاں عائدکردیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in عالمی خبریں
A A
امریکا کا یوکرین کو مسلح ڈرونز دینے کا ارادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن//
امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا کہ امریکہ نے جمعہ کے روز ڈرون بنانے والی ایران کی پیراوار پارس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر یہ کہتے ہوئے پابندیاں عائد کر دی ہیں کہ روس یوکرین میں اہم انفراسٹرکچر پر حملہ کرنے کے لیے ایرانی ڈرون کا استعمال کرتا ہے۔ محکمہ نے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے پیرا پارس کے آٹھ سینئر ایگزیکٹوز کو پابندیوں کا ہدف بنایا ہے۔
امریکہ اور یورپی یونین نے اس سے قبل بھی ایرانی پاسداران انقلاب کے لیے ڈرون بنانے والی کمپنی پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔ محکمہ خزانہ کے اعلیٰ پابندیوں کے اہلکار برائن نیلسن نے بتایا ہے کہ ایرانی ادارے ایرانی پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج کے لیے ڈرون تیار کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے شراب گھپلہ پر کیجریوال سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

Next Post

کہیں منفی 51 تو کہیں 34 کینیڈا اور امریکا میں برفیلی ہواؤں کا طوفان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس

کہیں منفی 51 تو کہیں 34 کینیڈا اور امریکا میں برفیلی ہواؤں کا طوفان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.