جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نینو یوریا کھادکارخانے کی سنگ بنیاد رکھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in قومی خبریں
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

رانچی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج جھاڑکھنڈ کے بابا بیدھناتھ مندر میں پوجا کی اور اس ک بعد انہوں نے جسی ڈیہہ انڈسٹریل ایریامیں نینو یوریا کھاد کی سنگ بنیاد رکھی۔
وزیر داخلہ مسٹر امت شاہ کے بابا مندر کے وی آئی پی گیٹ پر پہنچتے ہی پانڈا دھرمارکشنی سبھاکے صدرڈاکٹر سوریس بھاردواج اور جنرل سکریٹری کارتک ناتھ ٹھاکر نے پھولوں کے گلدستے سے استقبال کیا۔
اس کے بعد انتظامی عمارت میں 11پنڈتوں کے ذریعے شنکھ ناد کرکے ان کا استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد سیدھے بابا مندر کے حرم میں داخل ہوئے ۔ وزیر داخلہ کے ساتھ رکن پالیمنٹ ڈاکٹر نیشی کانت دوبے ، مندر مہنت سردار پنڈا گلاب ننداوجھاکے علاوہ ان کے آبائی پنڈت دین ناتھ نرونے ، وپل نرونے اور ممبر پارلیمنٹ کے آبائی پنڈت پرمود پرمود شنگار ی موجودرہے ۔بعدمیں مرکزی وزیر داخلہ مسٹر شاہ نے جسی ہیڈانڈسٹریل ایریامیں نینویوریاکھادکارخانہ کی سنگ بنیاد رکھی۔اس موقع پرممبر پارلیمنٹ نیشی کانت دوبے اور افکو کے ایم ڈی یو ایس اوستھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت نے ہماچل میں ریلوے کی ترقی کے لیے بجٹ میں 1838 کروڑ روپے دیے : ٹھاکر

Next Post

دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

دہلی میں جی-20 کی خصوصی تیاریوں کے لیے 927 کروڑ روپے کی ضرورت: منیش سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.