منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک:پرمیشور کا ریاستی کانگریس الیکشن مینی فیسٹو کمیٹی سے استعفی دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in قومی خبریں
A A
کرپشن کے الزامات یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

بنگلور،//کرناٹک کے سابق نائب وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر جی پرمیشور نے ریاستی اسمبلی الیکشن سے پہلے جمعہ کو پارٹی کی الیکشن مینی فیسٹو کمیٹی سے استعفی دے دیا۔اس واقعہ سے پارٹی میں ٹکٹ تقسیم کے حوالے سے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آتے ہیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق،کرناٹک کانگریسی صدر ڈی کے شیو کمار،اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سورجے والااور کے پی سی سی کے دیگر کارکنوں کی موجودگی میں ہوئے منشور کمیٹی اجلاس میں مسٹر پرمیشور غیر حاضر رہے ، جب کہ اس میٹنگ کا انعقاد ریاستی انتخابوں کے لئے پارٹی امیدواروں کی فہرست پر آخری فیصلہ لینے کے لئے کیا گیا تھا۔
یہ کرناٹک کانگریس کے لئے ایک بڑا جھٹکا مانا جارہا ہے کیونکہ مسٹر پرمیشور ریاستی کانگریس کے بہت بڑے لیڈر ہیں اور ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت والی کانگریس جے ڈی ایس اتحاد حکومت میں نائب وزیر اعلی بھی رہ چکے ہیں۔
مسٹر پرمیشور کا استعفی سدھارمیا اور شیو کمار کے درمیان چلنے والے اختلافات کے بیچ ہوا ہے اور دونوں لیڈروں کے درمیان اسمبلی انتخاب میں وزیر اعلی عہدے کو لے کر اندرونی اختلافات شرورع ہو چکا ہے ۔
ذرائع کے مطابق، حالانکہ پارٹی کے ٹاپ لیڈر مقامی لیڈروں سے رابطہ میں ہیں اور اسمبلی انتخاب سے پہلے اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترنمو ل کانگریس کے لیڈر کنتل گھوش نے نوکری بچانے کے نام پر بھی امیدواروں سے رقم وصول کی ہے :ای ڈی

Next Post

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.