جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں :کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-02
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو کہاکہ اس بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں بلکہ اس بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا ۔مسٹر کیجریوال نے بجٹ پراپنے رد عمل میں کہا،‘‘دہلی والوں کے ساتھ پھر سے سوتیلا برتاوَ ۔ دہلی والوں نے گزشتہ سال1;46;75لاکھ کروڑسے زیادہ انکم ٹیکس دیا ۔ اس میں صرف325کروڑ روپے دہلی کی ترقی کے لئے دئے ۔ یہ تو دہلی والوں کے ساتھ نا انصافی ہے ۔ اس بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں ۔ اس کے برعکس بجٹ میں مہنگائی بڑھے گی ۔ بے روزگاری دور کرنے کی کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں ۔ ’’وزیر اعلی نے کہاکہ تعلیمی بجٹ گھٹا کر2;46;64فیصد سے 2;46;5فیصدکرنابد قسمتی ہے ۔ اسی طرح صحت بجٹ گھٹا کر2;46;2فیصدسے 1;46;98فیصد کرنانقصاندہ ہے ۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈرسنجے سنگھ نے کہا،‘‘نہ کسان،نہ جوان، نہ نوجوان ۔ بجٹ میں کسی کے لئے کوئی التزام نہیں ہے ۔ امرت کال میں امرت کے لئے ترس رہا ہے ‘عام انسان’ ۔ سرمایہ کاروں کی لوٹ ہوئی آسان ۔ ’’یو این آئی ۔ خ س ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی

Next Post

بجٹ سے بڑے سرمایہ داروں کو فائدہ ہوگا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

بجٹ سے بڑے سرمایہ داروں کو فائدہ ہوگا: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.