جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ناتھا ٹاپ میں برف میں پھنسے ہوئے تین سیاحوں کو بچایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in اہم ترین
A A
ناتھا ٹاپ میں برف میں پھنسے ہوئے تین سیاحوں کو بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر میں برف و باراں کے بیچ رام بن کے سیاحتی مقام ناتھا ٹاپ پر اُتر پردیش سے تعلق رکھنے والے تین سیاحوں کو پولیس نے محفوظ جگہ منتقل کیا۔
اطلاعات کے مطابق رام بن پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ سیاحتی مقام ناتھا ٹاپ پر تین سیاح برف باری میں پھنس کررہ گئے ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو محفوظ مقام کی اور منتقل کیا۔انہوں نے بتایا کہ شدید برف باری اور سخت موسمی صورتحال کے باوجود بھی پولیس ٹیم نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر سیاحوں کو بچایا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی بی ایس ایف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

Next Post

اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں

اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.