منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in اہم ترین
A A
اوڑی:بھاری برکم درخت گرنے سے۲مکانات تباہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر///
شمالی ضلع بارہمولہ کے اوڑی سب ڈویژن کے مہرا گاوں میں پیر کی صبح برف باری کے بیچ بھاری برکم درخت دو رہائشی مکانوں پر گر آیا جس کے نتیجے میں دونوں کو شدید طور پر نقصان پہنچا تاہم مکین معجزاتی طور پر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق وادی کشمیر میں پیر کی صبح سے ہی برف و باراں کا سلسلہ جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سب ڈویژن اوڑی کے مہرا گاوں میں اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب برف باری کے دوران ایک بھاری برکم درخت نیچے گر آیا جس کی زد میں دو رہائشی مکان آئے جس کے نتیجے میں اُنہیں شدید طورپر نقصان پہنچا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ غلام حسن خان ولد غلام محمد خان اور جہانگیر احمد خان ولد غلام حسن خان کے دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا تاہم مکین معجزاتی طورپر بچ نکلنے نیں کامیاب ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ابھی تک انتظامیہ کا کوئی بھی اہلکار جائے موقع پر نہیں پہنچا ہے ۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں درمیانی شب سے شمال و جنوب میں بھاری برف و باراں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناتھا ٹاپ میں برف میں پھنسے ہوئے تین سیاحوں کو بچایا گیا

Next Post

یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس

یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.