ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

بھارت جوڑو یاترا:©راہول گاندھی نے تاریخی گھنٹہ گھر لالچوک میں ترنگا لہرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/29جنوری

کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اتوار کے روز تاریخی گھنٹہ گھر لالچوک سری نگر میں ترنگا لہرایا۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

یو این آئی نامہ نگار نے بتایا کہ اتوار کے روز راہول گاندھی نے گھنٹہ گھر لالچوک میں ترانگا لہرایا ۔

معلوم ہوا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اور قومی ترانے کے بیچ راہول گاندھی نے گھنٹہ گھر کے نزدیک ترنگا لہرایا ۔

اس موقع پرکانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی، کشمیر امور انچارج رجنی پاٹل ، کانگریس جموں وکشمیر یونٹ کے صدر وقار رسول وانی، رمن بھلا، جی اے میر کے علاوہ پیرزادہ سعید بھی موجود تھے ۔

راہول گاندھی کی سری نگر آمد پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ، سری نگر کے سیول لائنز علاقوں میں کئی جگہوں پر رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔

بتادیں کہ اتوار کے روز راہول گاندھی نے پانتھ چوک میں بھارت جوڑو یاترا کی شروعات کی اور کئی کلومیٹر پیدل مسافت طے کرنے کے بعد لالچوک کے گھنٹہ گھر میں ترنگا لہرایا گیا ۔

اس سے پہلے راہول گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا سخت سیکورٹی بندو بست کے بیچ اتوار کی صبح سری نگر کے پانتھ چوک سے دوبارہ شروع ہوئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ یاترا کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

پانتھ چوک سے شروع ہونے والی یاترا میں اے این سی کے سربراہ مظفر شاہ کے علاوہ پی ڈی پی کے سینئر لیڈروں نے شرکت کی۔

بتادیں کہ راہول گاندھی نے جمعے کے روز کشمیر پہنچنے کے بعد یاترا کے لئے سیکورٹی انتظامات کمزور ہونے کا الزام لگایا تھا تاہم جموں وکشمیر پولیس نے اس الزام کو رد کیا تھا۔

کنیا کماری سے۷ستمبر کو شروع ہونے والی یہ یاترا ہفتے کو پانپور میں برلا اوپن مائنڈس اسکول میں قیام کے بعد سری نگر کے مضافاتی علاقہ پانتھہ چوک پر اختتام پذیر ہوگی۔

سرینگر میں رات کے قیام کے بعد پیر کو راہول گاندھی سری نگر میں مولانا آذاد روڈ پر واقع پارٹی ہیڈ کواٹر پر قومی پرچم لہرائیں گے ۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے سری نگر میں حریت ہیڈ کواٹر کو منسلک کیا

Next Post

کانگریس نے 70 سال کے بعد لالچوک میں ترنگا لہرایا :رویندر رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

کانگریس نے 70 سال کے بعد لالچوک میں ترنگا لہرایا :رویندر رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.