بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں:حسیب درابو کے زیرقبضہ۱۵کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
جموںکشمیر کے پہاڑی ضلع شوپیاں میں سابق وزیر خزانہ کے زیر قبضہ۱۵کنال سرکاری اراضی کو چھڑایا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتے کے روز ایک سو کنال سرکاری اراضی جس پر لوگوں نے غیر قانونی طورپر قبضہ کیا ہوا تھا کو چھڑایا گیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق شوپیاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف ہفتے کے روز بھی کریک ڈاون جاری رہا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز ضلع بھر میں ایک سو کنال سرکاری اراضی کو تحویل میں لیا گیا جس پر چند با اثر افراد نے غیر قانونی طورپر قبضہ کیا ہوا تھا۔انہوں نے کہاکہ ضلع میں ہی سابق وزیر خزانہ حسیب درابو کی۱۵کنال باغاتی اراضی جو کہ رونیو ریکارڈ میں سٹیٹ لینڈ ہے سے قبضہ چھڑایا گیا۔
ذرائع نے کہاکہ سرکار اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا ۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں سرکاری اراضی اور کاہچرائی کو چھڑانے کی خاطربڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا ہے جس کے زمینی سطح پر مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور عوامی حلقے بھی سرکارکی اس کارروائی کی سراہنا کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا اونتی پورہ سے شروع‘ پرینکا گاندھی‘ محبوبہ مفتی کی شرکت

Next Post

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے سری نگر میں حریت ہیڈ کواٹر کو منسلک کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
حریت کانفرنس کا دفتر منسلک

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے سری نگر میں حریت ہیڈ کواٹر کو منسلک کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.