ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

50 ہزار سے زائد فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت: شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in قومی خبریں
A A
ہماری سرحدوں سے چھیڑنے کی قیمت چکانی پڑیگی:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

ہبلی (کرناٹک)// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کوکہا کہ چھ سال سے زیادہ قید کی سزا والے جرائم کے لئے فارنسک ثبوت کو لازمی بنانے کے مرکز کے اقدام کے لئے ملک بھر میں 50,000 سے زیادہ فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت ہوگی۔
مسٹر شاہ نے یہاں کہاکہ [؟]ہم چھ سال سے زیادہ قید کے ساتھ تمام جرائم کی سزاکے لیے فارنسک ثبوت کو لازمی کرنے جا رہے ہیں۔ اس کے لیے 50,000 سے زیادہ فارنسک سائنسدانوں کی ضرورت ہوگی اور فارنسک سائنس میں تربیت حاصل کرنے سے سائنس کے طلباء کے لیے کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے ۔[؟]
مسٹر شاہ یہاں کے ایل ای ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (کے ایل ای ٹی یو) کے انڈور اسٹیڈیم کا افتتاح کرنے اور بی وی بی امرت مہوتسو کا افتتاح کرنے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ فارنسک سائنس جلد ہی ملک کا ایک بڑا شعبہ ہو گا۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ نیشنل فارنسک سائنسز یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کا قیام فارنسک سائنس کے شعبے کے لیے تربیت یافتہ انسانی وسائل فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دھارواڑ میں این ایس یو میں آف کیمپس سہولت گاندھی نگر میں واقع این ایف ایس یو کا ساتواں کیمپس ہے اور نوجوانوں کے لیے مواقع بھی پیدا کرے گا۔
بعدمیں مسٹر شاہ نے دھارواڑ میں این ایف ایس یو آف کیمپس سہولت کے لئے سنگ بنیاد رکھی۔
مسٹر شاہ نے نوجوانوں کے لیے ‘مودی کے وژن’، تعلیمی اداروں کی تعداد بڑھانے کے لئے کئے گئے اقدام اور دیگر پروگراموں کے بارے میں بھی بات کی۔ ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے نوجوانوں سے 2047 تک ملک کو تمام شعبوں میں نمبر ون بنانے اور اس سے متعلق مسٹر مودی کی اپیل کا جواب دینے کے لئے ہاتھ ملانے کے لئے بلایا۔
اس سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی امیت شاہ کے یہاں پہنچنے پر وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے زبردست استقبال کیا۔
اس موقع پر مرکزی وزیر پرہلاد جوشی اور ریاستی بی جے پی صدر نلین کمار کٹیل اور دیگر معززین موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تعلیمی اصلاحات کے لیے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت: سسودیا

Next Post

یوکرین کو ٹینک کی مدد کا وعدہ : شمالی کوریا نے امریکہ پر پراکسی جنگ بڑھانے کا لگایا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

یوکرین کو ٹینک کی مدد کا وعدہ : شمالی کوریا نے امریکہ پر پراکسی جنگ بڑھانے کا لگایا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.