جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہاراشٹر میں 37 مجرم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in قومی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

پونے// مہاراشٹر میں آنے والے یوم جمہوریہ کی تقریبات سے پہلے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم میں سٹی پولیس نے 709 مجرموں کو گرفتار کیا ہے اور ان میں سے 37 کو غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ جرائم پیشہ افراد کی غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے اور ان کے خلاف احتیاطی کارروائی کرنے کے لیے آپریشن جمعہ کی رات دیر گئے شروع کیا گیا۔
اس خصوصی آپریشن کے تحت پولیس نے 3,383 میں سے 709 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا اور 37 افراد کو غیر قانونی طور پر تیز دھار اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے درانتیاں، چاقو، کلہاڑیاں اور تلواریں برآمد کیں۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی حقہ پارلروں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن میں ان کی ٹیم نے کونڈوا علاقے میں ایک حقہ پارلر پر چھاپہ مارا اور اس سلسلے میں ہوٹل کے مالک پرکاش سنگھ نرسنگ چوہان کو گرفتار کر لیا۔
ایک اور کارروائی میں دو افراد چاند شیخ اور آصف عتیق مینن کو بالترتیب شہر کے بازار یارڈ اور کنڈھوا علاقوں میں گانجہ فروخت کرنے پر گرفتار کیا گیا اور شیخ سے تقریباً دو کلو گانجہ برآمد کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اس کے علاوہ سٹی پولیس کے انسداد بھتہ خوری اسکواڈ نے شیواجی نگر کے وڈارواڑی علاقے میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر 4.22 لاکھ روپے کا گٹکا ضبط کیا اور اس سلسلے میں سریش کالادھر کو گرفتار کر لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی ایس ایف کے ممبر اسمبلی ترنمول کانگریس کے ورکرو ں کے حملے میں زخمی

Next Post

کھڑگے ، راہل نے میگھالیہ، تریپورہ، منی پور کے لوگوں کو یوم تاسیس پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

کھڑگے ، راہل نے میگھالیہ، تریپورہ، منی پور کے لوگوں کو یوم تاسیس پر مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.