منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ کے نصف درجن دیہی علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

کئی رہائشی علاقوں کو محاصرے میں لے کر لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in اہم ترین
A A
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے نصف درجن دیہی علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید کئی علاقوں کو بھی سیل کیا گیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جمعرات کے روز کشتواڑ کے نصف درجن علاقوں کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے کشتواڑ کے دچھن‘ پتی محلہ ، کلنا، میرنا ، پارلمار علاقوں کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ بھی باریک بینی سے چیک کئے گئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد کئی رہائشی علاقوں کو محاصرے میں لے لیا جس دوران لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ راجوری کے ڈانگری گاوں میں ملی ٹینٹ حملے کے بعد خط پیر پنچال میں سرگرم ملی ٹینٹوں اور اُن کے مدد گاروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے ۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے متعدد مشتبہ افراد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا تاہم ابھی تک ڈانگری گاوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں ملوث جنگجووں کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا ہے ۔
ذرائع کے مطابق راجوری میں بھی سیکورٹی فورسز نے جمعرات کے روز کئی علاقوں کی تلاشی لی جس دوران ڈرون کے ذریعے لوگوں پر نظر گزر رکھی جا رہی ہیں۔
بتادیں کہ مرکزی وزیر داخلہ نے حالیہ جموں دورے کے دوران پولیس ، فوج اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ خط پیر پنچال میں سرگرم ملی ٹینٹوں کو کم سے کم وقت میں کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔انہوں نے راجوری سانحہ میں ملوث حملہ آوروں کو جلدا زجلد انجام تک پہنچانے کے بھی احکامات صادر کئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی فضائیہ کا کرگل سے سرینگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

Next Post

سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، موٹر سائیکلوں کی ضبطی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، موٹر سائیکلوں کی ضبطی

سرینگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، موٹر سائیکلوں کی ضبطی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.