بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-19
in تازہ تریں
A A
بھارتی فضائیہ فورس کا کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۹جنوری
 جموں وکشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں کی شہری آبادی کو راحت پہنچانے کے لئے بھارتی فضائی فورس نے کرگل سے سری نگر اور جموں تک کورئیر خدمات شروع کی ہیں۔
 دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دویندر آنند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موسم سرما کے دوران برف باری کے باعث کرگل سے سری نگر کا زمینی رابطہ بند ہونے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔
 ترجمان نے کہا”بھارتی فضائی فورس عام شہریوں کو راحت و مدد بہم پہنچانے کے علاوہ کسی بھی غیر متوقع ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چوکس و چوکنا ہے “۔
 ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما کے مشکل وقت میں فضائیہ فورس مقامی لوگوں کو سرینگر سے کرگل اور کرگل سے جموں اور سری نگر ائیر لفٹ کرانے کے لئے سہولیت فراہم کرتا ہے ۔
 دفاعی ترجمان نے کہا کہ آئی اے ایف ہیلی کاپٹروں کے ذریعے دور افتادہ علاقوں میں مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کا کام بھی انجام دیتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ امسال کرگل سے سری نگر اور جموں کورئیر سروس 18 جنوری سے شروع کی گئی اور یہ سروس سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہونے تک جاری رہے گی۔
 ان کا کہنا تھا کہ یہ کورئیر سروس سری نگر سے کرگل ہفتے کی ہر پیر اور بدھ کو چلے گی جبکہ کرگل سے جموں ہفتے کی ہر منگل اور جمعرات کو آپریٹ کرے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

Next Post

سری نگر میں ہلکی برف باری، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وادی کے بالائی اور میدانی علاقوںمیں برفباری

سری نگر میں ہلکی برف باری، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.