جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا کی مدت کار اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے جون 2024 تک بڑھا دی گئی ہے ۔
راجدھانی میں منعقد ہونے والی بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو نے ایک متفقہ قرارداد منظور کی اور مسٹر نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایگزیکٹو میٹنگ میں یہ تجویز پیش کی جس کی تمام اراکین نے متفقہ طور پر حمایت کی۔ مسٹر نڈا کی موجودہ میعاد 20 جنوری کو ختم ہو رہی ہے ۔
اس فیصلے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے پارٹی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسٹر نڈا کے تین سالہ دور اقتدار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو بڑے پیمانے پر عوامی حاصل ہوئی ہے ۔
مسٹر شاہ نے کہا کہ ان کی قیادت میں 73 انتخابات جیتے ہیں۔ بوتھ ایمپاورمنٹ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 30 ہزار بوتھس کو مضبوط کرنے کا کام کیا گیا۔ تلنگانہ اور مغربی بنگال میں پارٹی کے حق میں مضبوط ماحول بنایا گیا۔ لوک سبھا مائیگریشن اسکیم کامیاب رہی ہے ۔ جموں و کشمیر میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں بی جے پی کی شہرت میں اضافہ ہوا ہے ۔ گھر گھر ترنگا ابھیان میں لوگوں میں حب الوطنی اور ترنگے کا احترام بڑھانے کا کام کیا گیا ہے ۔ من کی بات کو عوامی مہم بنانے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پر سیوا پکھواڑا منانے اور کووڈ وبا کے دوران خدمت کی تنظیم جیسے پروگرام بنائے ۔
وزیر داخلہ نے یقین ظاہر کیا کہ مسٹر نڈا کی صدارت میں بی جے پی 2024 کے انتخابات 2019 کے انتخابات کے مقابلے زیادہ اکثریت کے ساتھ جیتے گی اور مسٹر مودی دوبارہ وزیر اعظم بن کر ملک کی خدمت کریں گے ۔ وزیر داخلہ نے مسٹر نڈا کو مبارکباد دی اور آگے کی کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حادثے کے بعد پنت نے پہلی بار ٹویٹ کیا

Next Post

جی-20 کی سربراہی جدید اور نئے ہندوستان کی صلاحیت میں توسیع کا ثبوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
سلامتی کونسل میں بھارت کی پاک چین پر تنقید

جی-20 کی سربراہی جدید اور نئے ہندوستان کی صلاحیت میں توسیع کا ثبوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.