جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

لال چوک اور گرد نواح میں سیکورٹی فورسز کی تلاشی کارروائی، ڈرون کیمروں کا استعمال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-16
in ٹاپ سٹوری
A A
سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات‘راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

Security

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

سرینگر/۱۶جنوری
سیکورٹی فورسز نے سرینگر کے حساس علاقوں میں گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے ۔
پیر کی دوپہر کو سیکورٹی فورسز اور جموں کشمیر پولیس کے ایس او جی نے سری نگر کی سیول لائنز بشمول تجارتی مرکز لالچوک میں اچانک گاڑیوں اور لوگوں کی تلاشی شروع کی۔
اطلاعات کے مطابق دکاندار اور لوگ اپنے اپنے کام کاج کے ساتھ مصروف عمل تھے اور ٹرانسپورٹ حسب معمول جاری تھا کہ اچانک سیکورٹی فورسز اور پولیس کے ایس اوجی نے گھنٹہ گھر لالچوک اور کورٹ روڑ کی طرف جانے والے تمام راستوں کو مسدود کیا اور تلاشی کارروائیاں شروع کیں۔
سیکورٹی فورسز نے تلاشی کارروائیوں کے دوران ڈرون کیمروں کا استعمال کیا۔
سیکورٹی فورسز نے لوگوں اور تمام پرائیویٹ اور مسافر بردار گاڑیوں کی تلاشی شروع کی۔
سیکورٹی فورسز نے موٹر سائیکل سوار لوگوں کے موبائل فون اور مبینہ طور ان میں سٹور مواد کو بھی باریک بینی کے ساتھ چیک کیا۔
تاہم بعد ازاں لوگوں اور گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی۔ادھریوم جمہوریہ کے پیش نظر وادی بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔

ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش
نئی دہلی/۱۶جنوری
کانگریس رہنما جے رام رمیش نے پیر کو دعویٰ کیا کہ غلام نبی آزاد کی زیر قیادت نو تشکیل شدہ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے کئی اوررہنماوں کی کانگریس میں واپسی ہوگی۔
رمیش نے کہا کہ ڈی اے پی کے یہ لیڈر منگل کو دوبارہ کانگریس میں شامل ہو جائیں گے ۔ انہوں نے ڈی اے پی کو ’ ڈس اپیئرنگ آزاد’‘پارٹی قرار دیا۔
کانگریس کے سینئر لیڈر نے ٹویٹ کیا”کل ڈس اپیئرنگ پارٹی (ڈی اے پی) کے مزید رہنما اپنی چھٹی ختم کر دیں گے اور جہاں سے ہیں، وہیں لوٹ جائیں گے “۔
اس ماہ کے شروع میں جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند اور سابق وزیر پیرزادہ محمد سعید سمیت 15 دیگر لوگوں نے ڈی اے پی کاہاتھ چھوڑ کر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں ایس آر ٹی سی کی مسافر بس کو آگ لگ گئی

Next Post

ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور
ٹاپ سٹوری

۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور

2025-06-24
Next Post
ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش

ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.