جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہنوازدھانی نے راہول ڈریوڈ سے ماضی میں ہونے و الی ملاقات کی تصویر شیئرکردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in کھیل
A A
دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے راہول ڈریوڈ سے ماضی میں ہونے و الی ملاقات کی تصویر شیئر کر دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے راہول ڈریوڈ سے ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ملاقات آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی۔شاہنواز دھانی نے بتایا کہ ورلڈ کپ کے دوران میں آسٹریلیا کے شہر برسبین کے ایک ریسٹورنٹ میں دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا کہ اسی دوران راہول ڈریوڈ وہاں آگئے۔
انہوں نے اس حوالے سے لکھا کہ راہول ڈریوڈ اپنی جگہ پر بیٹھنے سے پہلے خود مجھ سے اور میرے دوستوں سے ملنے آئے۔پاکستانی فاسٹ بولر نے لکھا کہ سابق بھارتی کرکٹر نے ہم سب سے بہت ہی محبت اور عزت سے ملاقات کی اور ہم نے ان کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائیں۔
شاہنواز دھانی نے لکھا کہ آپ صرف تصور کریں کہ حریف ٹیم کا کوچ اور بڑا کھلاڑی آپ کو اور آپ کے دوستوں کو ’ہیلو‘ کہنے کیلئے آئے، اس دن میں نے یہ سیکھا کہ ’عاجزی کامیابی کی چابی ہے۔
شاہنواز دھانی نے اپنی پوسٹ میں راہول ڈریوڈ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی اور انہیں سر کہہ کر مخاطب کیا۔واضح رہے کہ راہول ڈریوڈ ماضی میں بھارتی ٹیم کے مڈل آرڈر میں بہت ہی اہم کردار ادا کیا کرتے تھے۔یاد ہے کہ گزشتہ سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا تھا جو بھارت نے جیتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

طالبان کی خواتین پر پابندیوں کے خلاف آسٹریلیا کا افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

Next Post

پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹرز کی پینشن بڑھا دی، عمران خان کتنی وصول کرینگے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

پی سی بی نے ٹیسٹ کرکٹرز کی پینشن بڑھا دی، عمران خان کتنی وصول کرینگے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.