جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مجھے اسلئےپیدا کیا گیا تاکہ اعضاء ولیم کو عطیہ کروں، شہزادہ ہیری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن//
برطانیہ کے شاہی گھرانے پر الزامات سے بھری شہزادہ ہیری کی کتاب منظر عام پر آتے ہی اسکی غیر معمولی فروخت جاری ہے۔
کتاب میں شہزادہ ہیری نے اپنے ولی عہد بھائی شہزادہ ولیم، انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اور سوتیلی ماں کمیلا پارکر کیخلاف دل کے پھپھولے پھوڑ دیے ہیں۔
کتاب میں شہزادہ ہیری نے لکھا کہ انہیں پیدا ہی اسلیے کیا گیا تھا کہ وہ ولی عہد بھائی شہزادہ ولیم کو ٹرانسپلانٹ یا خون یا اعضاء کی ضرورت ہو تو وہ عطیہ کریں۔
شہزادہ ہیری نے کتاب میں منشیات کے استعمال، بڑی عمر کی خاتون سے جنسی تعلق، اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے درمیان نند بھاوج والی لڑائیوں پر بے باگ باتیں لکھی ہیں۔
کتاب میں شہزادہ ہیری نے اپنے بھائی شہزادہ ولیم سے جھگڑوں پر بھی کہی ان کہی سب بتادی ہیں، اپنی سوتیلی ماں کمیلا پارکر کی دل کھول کر برائیاں بھی کی ہیں۔
تجزیہ کاروں اور برطانیہ کے شاہی خاندان پر کتابیں لکھنے والے مورخیں کا دعویٰ ہے کہ شہزادہ ہیری نے چیزوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق تہلکہ خیز الزامات کے باوجود بادشاہ چارلس کی رسم تاجپوشی کی تقریب میں شہزادہ ہیری کو دعوت دی جائے گی تاہم شہزادہ ہیری کے شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روپے ڈیبٹ کارڈ اور بھیم -یو پی آئی سے لین دین کے فروغ کیلئے 2600 کروڑ روپے کا منصوبہ منظور

Next Post

جوبائیڈن نے 10 لاکھ ڈالرز لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

جوبائیڈن نے 10 لاکھ ڈالرز لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.