بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ : وی ڈی سی ممبران کو اسلحہ دیا جائے گا:ایس ایس پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in اہم ترین
A A
راجوری:سابق وی ڈی سی ممبران میں جدید ہتھیار تقسیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع میں بھی وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ سے لیس کیا جارہا ہے ۔
ایس ایس پی پونچھ نے بتایا کہ جہاں جہاں ضرورت پڑے گی وی ڈی سی ممبران کو اسلحہ فراہم کیا جائے گا۔
ایس ایس پی پونچھ نے جمعے کے روز پونچھ کے دور افتادہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پر وی ڈی سی ممبران، سابق فوجیوں اور عام شہریوں سے ملاقات کی ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ایس ایس پی نے بتایاکہ پونچھ میں بھی وی ڈی سی ممبران کو نیا اسلحہ دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ سرحدی علاقوں میں ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کو فعال بنایا جارہا ہے ۔
اُن کے مطابق مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افرادسے ملاقات کے دوران اہم مسائل پر گفت وشنید ہوئی ۔انہوں نے کہاکہ جہاں پر بھی ضرورت پڑے گی ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کے ممبران کو اسلحہ دیا جائے گا۔انہوں نے سرحدی علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت دی ۔
ایس ایس پی نے کہاکہ لوگوں کو افواہوں پر کان نہیں دینا چاہئے بلکہ پولیس کے ساتھ اپنا تعاون فراہم کرنا چاہئے ۔
بتادیں کہ راجوری کے ڈانگری گاوں میں شہری ہلاکتوں کے بعد خط پیر پنچال میں وی ڈی سی ممبران کو فعال کرنے اور اُنہیں جدید اسلحہ سے لیس کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تحصیلدار بجبہاڑہ معطل، ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے ساتھ اٹیچ

Next Post

کشمیر:برف باری کی پیش گوئی کے بیچ وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

کشمیر:برف باری کی پیش گوئی کے بیچ وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.