منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رواں سال حج پیکیج : سعودی عرب کا خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in عالمی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریاض//
سعودی عرب نے مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت فراہم کر دی تاہم تمام قسطیں مقررہ وقت پر ادا کرنا ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے مقامی عازمینِ حج کے لیے حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرانے کا اعلان کردیا۔
سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ حج دوہزار تئیس کے لیے سعودی شہری اور مملکت میں مقیم غیرملکی تین اقساط میں حج فیس ادا کر سکیں گے، حج پیکیج کی تمام قسطیں مقررہ وقت پر ادا کرنا ہوں گی۔
سعودی حکام نے کہا کہ حج کا حتمی فیصلہ مقررہ قسطیں بروقت ادا کرنے پر ہی ہو گا، قسطیں مکمل ادا نہ کرنے کی صورت میں بکنگ منسوخ کر دی جائے گی۔
خیال رہے وزارت کی جانب سے چار ہزار سے لے کر تیرہ ہزار ریال تک کے پیکیج ز کا علان کیا گیا تھا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق کم سے کم پیکیج 3465 رالو کا ہے جس میں واٹ شامل نہیں، اندرون ملک عازمین کے لیے 4 پیکیجز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
سب سے پہلا عوامی پیکیج 3465 رالر، دوسرا پیکیج گیسٹ 7037 رالر، تیسرا جدید خیموں کا 9214 رالٹ جبکہ چوتھا منیٰ ٹاور میں 11435 رالا کا ہے۔
تمام قیمتوں میں واٹ کا اضافہ کیا جائے گا، تمام پیکیجز حج کے لیے ناموں کا اندراج وزارت کے آفیشل پورٹل اور نسک ایپ کے ذریعے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوگنڈا میں بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 16 افراد ہلاک

Next Post

یوکرین جنگ؛ روسی صدر کا یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

یوکرین جنگ؛ روسی صدر کا یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.