جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی او سی ٹائیگر ڈویڑن کیڈی جی پی جموں و کشمیر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in اہم ترین
A A
ڈانگری واقعہ کے تناظر میںجی او سی۱۶ویں کور کی ڈی جی پی سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) ٹائیگر ڈویڑن، میجر جنرل ‘ گورو گوتم نے آج یہاں پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، جموں و کشمیر‘ دلباغ سنگھ سے ملاقات کی۔
ڈی جی پی اور جی او سی نے جموں کی موجودہ سیکورٹی صورتحال سے متعلق مختلف اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گفتگو کے دوران دہشت گردوں کے نئے ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مضبوط اور بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں پاکستان کی جانب سے اختیار کیے جانے والے اسلحہ گولہ بارود اور منشیات کو گرانا بھی شامل ہے۔
ڈی جی پی نے مختلف سکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی کی تعریف کی جس نے پاکستان اور اس کے ذریعے بھیجے گئے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے افواج کے درمیان مستقل بنیادوں پر انٹیلی جنس کے تبادلے پر زور دیا اور بہتر نتائج کے لیے فورسز کے افسران کے درمیان تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد

Next Post

ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post

ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.