ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں فائرنگ: 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

یوٹاہ//
امریکی ریاست یوٹاہ میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
اینوک شہر میں پولیس نے گھر سے 8 افراد کی لاشیں برآمد کیں، شہری حکام کے مطابق یہ نہیں بتایا گیا کہ قتل کی واردات کب ہوئی۔
تمام لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ موت گولیاں لگنے سے ہوئی۔
قریبی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ یہ خاندان باقاعدگی سے چرچ آتا تھا، حکام کا کہنا ہے کہ دو دن میں معلوم ہوسکے گا کہ گھر کے اندر ایسا کیا ہوا جس سے 8 افراد مارے گئے۔
شہری حکام نے کہا کہ اس وقت ہم نہیں سمجھتے کہ دیگر شہریوں کی زندگی کو کوئی خطرہ ہے اور کوئی ملزم مفرور ہے، لیکن تحقیقات جاری ہیں۔
خیال رہے کہ پولیس نے ’ویلفیئر چیک‘ کے دوران گھر سے لاشیں برآمد کی تھیں، ویلفیئر چیک اس وقت کیا جاتا ہے جب شہری کئی دنوں تک منظر عام سے لاپتہ ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ولیم نے میرا گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری

Next Post

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.