ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شہری ہلاکتوں کے خلاف سرنکوٹ میں ہڑتال اور احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in تازہ تریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں /جنوری

جموںکشمیر کے راجوری ضلع کے ڈانگری گاوں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں شہری ہلاکتوں کے خلاف جمعرات کے روز سرنکوٹ میں مکمل ہڑتال رہی

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

معلوم ہوا ہے کہ ہندو اور مسلما نوں نے ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ احتجاجی ریلی نکالی جو بعد میں پُر امن طورپر منتشر ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق شہری ہلاکتوں کے خلاف خط پیر پنچال کے بعض علاقوں میں جمعرات کے روز بھی ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی۔

سرنکوٹ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے اس موقع پر کہاکہ شہری ہلاکتوں پر ہندو اور مسلم دونوں غمزدہ ہیں ۔اُنہوں نے ایل جی انتظامیہ پر زور دیا کہ شہری ہلاکتوں میں ملوث بندوق برداروں کو جلدازجلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

دریں اثنا راجوری ضلع میں بھی جمعرات کے روز لوگوں نے شہری ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کیا ۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر ملوثین کو کیفر کردار تک پہنچانے کے الفاظ درج تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں 21 سالہ لڑکی کی مبینہ خود کشی

Next Post

پٹن میں دوشیزہ کی مبینہ خود کشی ،ایک ہفتے کے دوران پانچ خود کشیوں کے واقعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

پٹن میں دوشیزہ کی مبینہ خود کشی ،ایک ہفتے کے دوران پانچ خود کشیوں کے واقعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.