اتوار, اگست 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چھتر گل علاقے میں زنگ آلود شیل بر آمد‘ ناکارہ بنا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in اہم ترین
A A
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

پونچھ میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث شخص  گرفتار، منشیات فروشی سے بھی مبینہ تعلق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چھتر گل علاقے میں منگل کی شام دیر گئے ایک زنگ آلود شیل بر آمد کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے سنگلن چھترگل علاقے میں منگل کی شام دیر گئے ایک زنگ آلود شیل بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس، سیکورٹی فورسز اور بم ناکارہ بنانے والے ایک مشترکہ ٹیم بدھ کی صبح جائے موقع پر پہنچ گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم نے اس شیل کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

Next Post

ایل او سی کے قریب تین پستول اور دستی بم بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

پونچھ میں اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث شخص  گرفتار، منشیات فروشی سے بھی مبینہ تعلق

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

سرینگر کے منور آباد میں چلتی بس سے گر کر کنڈکٹر جاں بحق

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آغا روح اللہ نے ڈاکٹر فاروق کی جھولی بھر دی
اہم ترین

آغا روح اللہ نے ڈاکٹر فاروق کی جھولی بھر دی

2026-08-29
جمعتہ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات
اہم ترین

حضرت بل میں میلا البنی ؐکے بعد کے جمعہ کا عظیم الشان اجتماع

2026-08-29
۲۰۲۶کے پہلے سات ماہ میں لداخ میں تین لاکھ۳۰ہزار سیاحوں کی آمد
اہم ترین

لداخ کیلئے آرٹیکل۳۱۷ کے تحت خصوصی انتظامات کئے جائیں گے:مرکز

2026-08-29
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

ایل او سی کے قریب تین پستول اور دستی بم بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.