اتوار, اگست 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یمن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر میں آتشزدگی

ماں اور 4 بچے ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in عالمی خبریں
A A
بانڈی پورہ سلینڈر دھماکے ایک شخص از جان دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال سیلاب سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 626 ہوئی، تقریباً 2,000 افراد لاپتہ

ایکواڈور کی عدالت نے سابق صدر لینن مورینو کو رشوت ستانی کیس میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی

حدیدہ//
یمن کے شہر حدیدہ میں گھر میں گیس سلنڈر کے باعث ہونے والے دھماکے کے بعد آتشزدگی سے ماں اور 4 بچے ہلاک ہو گئے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی شام حدیدہ کے علاقے "غلیل” میں عدنان المازجاجی نامی شخص کے گھر میں گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ گھر سے آگ کے بلند شعلے اٹھتے دیکھے گئے اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے بروقت نہ پہنچ سکیں جس کے باعث جانی و مالی نقصان ہوا۔
مقامی افراد کا بتانا ہے کہ گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں گھر میں ہونے والی آتشزدگی سے عدنان المازجاجی کی اہلیہ اور ان کے چار بچے جل کر راکھ ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 2 شامی فوجی ہلاک

Next Post

میکسیکو : جیل پر مسلح افراد کا حملہ ، 14 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال میں اچانک سیلاب کے بعد لاپتہ 384 مسافروں میں 105 ہندوستانی شہری شامل
عالمی خبریں

نیپال سیلاب سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 626 ہوئی، تقریباً 2,000 افراد لاپتہ

2026-08-30
ایکواڈور کی عدالت نے سابق صدر لینن مورینو کو رشوت ستانی کیس میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی
عالمی خبریں

ایکواڈور کی عدالت نے سابق صدر لینن مورینو کو رشوت ستانی کیس میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی

2026-08-30
تواریگ باغیوں نے قیدیوں کے تبادلے میں مزید مالی فوجیوں کو رہا کردیا
عالمی خبریں

تواریگ باغیوں نے قیدیوں کے تبادلے میں مزید مالی فوجیوں کو رہا کردیا

2026-08-30
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں بدعنوانی کے خلاف نوجوان اور ’جن زی‘ سڑکوں پر

2026-08-30
عالمی خبریں

ہندوستان نے کناڈا کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدے پر مذاکرات جلد شروع کرنے کی رضامندی ظاہر کی

2026-08-30
عالمی خبریں

1994 کے روانڈا نسل کشی کے مجرم کو نیدرلینڈز کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی

2026-08-30
عالمی خبریں

نائجر کے دارالحکومت نیامی کے کئی علاقوں میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں

2026-08-30
عالمی خبریں

امریکہ اور وینزویلا ‘دنیا کا سب سے بڑا تیل معاہدہ پر پہنچ گئے ہیں: ٹرمپ

2026-08-30
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

میکسیکو : جیل پر مسلح افراد کا حملہ ، 14 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.