جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کا کنونشن 24 سے 26 فروری تک رائے پور میں ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی،// کانگریس کا مکمل اجلاس اس بار 24 فروری سے 26 فروری تک چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں منعقد ہوگا۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے پیر کے روز یہاں پارٹی کے صدر دفاتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ کنونشن تین دن کا ہوگا اور کانگریس کے زیر اقتدار چھتیس گڑھ میں 24، 25 اور 26 فروری کو منعقد ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ یہ کانگریس کا 85 واں مکمل اجلاس ہوگا۔ یہ اجلاس کانگریس صدر کے انتخاب کے بعد منعقد ہو رہا ہے ۔ کانگریس کے دستور کے مطابق، پارٹی کی سب سے اعلیٰ پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی بھی اسی اجلاس میں تشکیل دی جائے گی۔ اس وقت ورکنگ کمیٹی کے بجائے کارگزار کمیٹی کام کر رہی ہے ۔
کانگریس لیڈر نے بتایا کہ 7 ستمبر سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں تمل ناڈو کے کنیا کماری سے شروع ہونے والی ‘بھارت جوڑو یاترا’ اس ماہ جموں و کشمیر کے سری نگر میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد پارٹی ‘ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم’ چلانے کے ساتھ مکمل کنونشن کی تیاری کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی منگل کو انڈین سائنس کانگریس کا افتتاح کریں گے

Next Post

وزیر اعلی کیجریوال نے ڈی ٹی سی کی 50 نئی لو فلور الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post

وزیر اعلی کیجریوال نے ڈی ٹی سی کی 50 نئی لو فلور الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.