بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نوٹ بندی کا فیصلہ جائز تھا‘ سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-02
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی/۲جنوری

سپریم کورٹ نے 2016 کے نوٹ بندی کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو پیر کے روز اکثریتی فیصلے میں خارج کر دیا۔

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جسٹس ایس عبدالنظیرکی سربراہی والی پانچ رکنی آئینی بنچ کی جانب سے جج بی آر گوئی نے 4:1 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔

حالانکہ جسٹس ناگرتن نے اکثریت سے الگ ایک اختلافی فیصلہ سنایا۔ انہوں نے کہا کہ نوٹ بندی کی تجویزایک قانون سازی کے ذریعے کی جانی چاہیے نہ کہ گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے ۔

جسٹس نظیر، جسٹس گوئی، جسٹس اے ۔ ایس بوپنا، جسٹس وی راما سبرامنیم اور جسٹس بی۔ وی ناگرتھنا کی آئینی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد 7 دسمبر 2022 کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

مرکزی حکومت کی جانب سے 8 نومبر 2016 کو 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں کو بند کرنے کے فیصلے کو ایڈوکیٹ وویک نارائن شرما کے علاوہ 50 سے زیادہ عرضیوں کے ذریعے چیلنج کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری ہلاکتیں:حملہ آوروں کو بخشا نہیں جائیگا:ایل جی

Next Post

عدالت نے نوٹ بندی کے فیصلے پر نہیں‘اس کے عمل پر تبصرہ کیا:کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

عدالت نے نوٹ بندی کے فیصلے پر نہیں‘اس کے عمل پر تبصرہ کیا:کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.