جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سرکاری ہیلی کاپٹر کا غلط استعمال

آنگ سانگ سوچی کومزید7 سال قید کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in عالمی خبریں
A A
کرپشن الزام :آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا

Aung San Suu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

ینگون///
میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کوعہدے ہٹنے کے باوجود سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر مزید 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
میانمار کی 77 سالہ رہنما آنگ سانگ سوچی کی حکومت کو گزشتہ سال برطرف کردیا گیا تھا۔ سوچی پر کرپشن کے متعدد مقدمات ہیں جن میں انہیں مجموعی طور پر 33 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔
آنگ سانگ سوچی کے خاندان والوں اور حامیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ فوجی حکومت اس طرح کی سزائیں دے کر سوچی کو آئندہ سال ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے روکنا چاہتی ہے۔ میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی گزشتہ سال فوجی بغاوت کے بعد سے جیل میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تھائی لینڈ میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہوئی

Next Post

پوسٹ آفس سیونگ سکیموں کی شرح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ
عالمی خبریں

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

2026-08-28
اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا
عالمی خبریں

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

2026-08-28
حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان
عالمی خبریں

حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

2026-08-28
الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک
عالمی خبریں

الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک

2026-08-28
نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی
عالمی خبریں

نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی

2026-08-28
امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
عالمی خبریں

امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

2026-08-28
سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس
عالمی خبریں

سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس

2026-08-27
بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا

2026-08-27
Next Post
جی پی او سرینگر میں پارسل پیکیجنگ سروس عنقریب شروع کی جائے گی

پوسٹ آفس سیونگ سکیموں کی شرح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.