جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تھائی لینڈ میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in عالمی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نام پنہ//
تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک کمبوڈیا کے ایک ہوٹل میں بدھ کی شب لگنے والی زبردست آگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے۔
حکام نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
بنتے مینچے صوبائی محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر سیک سوخوم نے میڈیا کو بتایا، "امدادی کارکنوں نے آج صبح ہوٹل کے کیسینو کے جلے ہوئے کمروں سے مزید چھ لاشیں برآمد کیں، جس سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔”
کمبوڈیا کے وزیر اعظم سمڈیچ ٹیکو ہن سین نے جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر آتشزدگی میں ہلاک ہونے والوں کے لیے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ آگ میں 73 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ خوفناک آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تلاش جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
خیال ر ہے کہ تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک واقع شہر پوپیٹ میں واقع گرینڈ ڈائمنڈ سٹی ہوٹل میں بدھ کی آدھی رات کو زبردست آگ لگ گئی تھی۔
یواین آئی۔ م ع۔ 153

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیرو، سابق صدر کو 18 ماہ کی سزائے قید کی منظوری

Next Post

سرکاری ہیلی کاپٹر کا غلط استعمال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
کرپشن الزام :آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا

سرکاری ہیلی کاپٹر کا غلط استعمال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.