جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تمام سیکولر جماعتیں بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گی:وقار رسول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-29
in اہم ترین
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری‘

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر‘ وقار رسول کا کہنا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا میں جموں کشمیر کی تمام سیکولر سیاسی جماعتیں شرکت کریں گی تاہم فرقہ پرست جماعتیں اس سے دور ہی رہیں گی۔
وانی نے کہا کہ جموں کشمیر کے لوگ اس یاترا کا انتظار کر رہے ہیں۔
کانگریس کے یو ٹی صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’جموںکشمیر کے لوگ بھارت جوڑو یاترا کا انتظار کر رہے ہیں‘‘۔
وانی کا کہنا تھا’’ہم اس میں بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ‘ملک سے نفرت دور کرنے کے مطالبوں کے علاوہ ریاستی درجے کی بحالی اور فوری انتخابات کا مطالبہ کریں گے ‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے کہا کہ ملک کی باقی ریاستوں کی طرح جموں کشمیر میں بھی اس یاترا کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا’’سیکولر جماعتیں اس یاترا میں حصہ لیں گی لیکن فرقہ پرست جماعتیں دور ہی رہیں گی‘‘۔
وانی کا کہنا تھا’’بی جے پی نفرت پھیلا رہی ہے اور ہم اس یاترا سے اس نفرت کا صفایا کر رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں کی دراندازی کیخلاف جموں میں احتجاج

Next Post

امت شاہ کا جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال‘ ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری‘

2026-08-28
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
پولیس میں بڑا پھیر بدل ‘۱۴ سینئر افسران کے تبادلے
اہم ترین

پولیس میں بڑا پھیر بدل ‘۱۴ سینئر افسران کے تبادلے

2026-08-28
آخری زندہ مقامی دہشت گرد جولائی تک زیادہ تر نظروں سے اوجھل رہا
اہم ترین

آخری زندہ مقامی دہشت گرد جولائی تک زیادہ تر نظروں سے اوجھل رہا

2026-08-28
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

جنوبی کشمیر میں فوجی کمانڈر کا سکیورٹی  صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-28
’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘
اہم ترین

جعلی بھرتی اور تصدیق کے نام پر سائبر فراڈ، پولیس کی ملازمت  کے خواہشمندوں کو خبردار

2026-08-28
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند
اہم ترین

کمسن لڑکی کے مبینہ زیادتی اور موت کے  خلاف کشتواڑ میں بند

2026-08-28
Next Post
امت شاہ کا جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال‘ ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ

امت شاہ کا جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال‘ ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.