ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی نے اپنے دستخط کی ہوئی جرسی دھونی کی بیٹی کو بطور تحفے میں دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in کھیل
A A
میسی نے اپنے دستخط کی ہوئی جرسی دھونی کی بیٹی کو بطور تحفے میں دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

نئی دہلی// ارجنٹینا کے عظیم فٹ بال کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے دستخط کی ہوئی جرسی سابق ہندوستانی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی جیوا دھونی کو بطور تحفے میں دی ہے۔
دھونی کی اہلیہ ساکشی دھونی نے اپنے انسٹاگرام پر جیوا دھونی کی جرسی پہنے ایک تصویر شیئر کی۔ اس جرسی پر میسی کے دستخط ہیں۔ جیوا میسی کے دستخط کو دیکھ رہی ہیں۔ اس کا کیپشن دیتے ہوئے ساکشی نے لکھا ہے جیسا باپ ویسی بیٹی۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ انہیں میسی نے بھیجا تھا یا ملاقات کے دوران دیا گیا تھا۔
دھونی کی فٹبال محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ وہ فٹ بال کے بہت بڑے مداح ہیں اور وہ خود بھی فٹبالر رہے ہیں۔ کرکٹ میں آنے سے پہلے ان کی پہلی محبت فٹ بال تھی اور وہ اپنے اسکول کی ٹیم کے گول کیپر تھے۔ دھونی جب ٹیم انڈیا کے کپتان تھے تو انہوں نے ہمیشہ فٹ بال کو ٹیم پریکٹس میں شامل کیا۔ اس کے علاوہ موقع ملنے پر وہ کئی بار فٹ بال کھیلتے بھی نظر آتے ہیں۔
میسی کو دوسری بار ورلڈ کپ گولڈن بال کا ایوارڈ ملا۔ تاہم گولڈن بوٹ فرانس کے کائیلین ایمباپے کے حصے میں آیا جنہوں نے ٹورنامنٹ میں 8 گول اسکور کیے۔ میسی نے فائنل میں 2 گول کئے۔ وہ ورلڈ کپ میں اب تک 26 میچ کھیل چکے ہیں جس میں وہ 16 گول کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ان میں سے 12 فیلڈ گول تھے اور 4 پنالٹی سے کیے گئے۔ انہوں نے 2006 میں ارجنٹینا کے لیے ایک گول کیا تھا۔ 2010 میں اپنے دوسرے ورلڈ کپ میں وہ ایک بھی گول کرنے میں ناکام رہے۔ 2014 میں انہوں نے 4 گول کیے تھے۔ 2018 میں ے 1 گول کیا۔ اپنے پانچویں ورلڈ کپ میں انہوں نے ارجنٹینا کے لیے 7 گول کیے ۔
میسی کی ٹیم ارجنٹینا نے 2022 کا ورلڈ کپ ٹائٹل جیتاہے۔ فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے شکست دی تھی۔ میسی اس ورلڈ کپ میں سات گول کر چکے ہیں۔ یہ میسی کا پہلا ورلڈ کپ خطاب ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاردک سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان

Next Post

کراچی ٹسٹ: ولیمسن کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 2 رنز کی برتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
کراچی ٹسٹ: ولیمسن کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 2 رنز کی برتری

کراچی ٹسٹ: ولیمسن کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ کو پاکستان پر 2 رنز کی برتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.