جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستانی شائقین علیم ڈار سے نالاں، ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in کھیل
A A
پاک انگلینڈ میچ، حیدر علی کے تیز شاٹ پر گیند علیم ڈار کے جالگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

اسلام آباد// سے 2012کے دوران مسلسل تین بار آئی سی سی کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔علیم ڈار 141 ویں بار ٹیسٹ میچ میں فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں، منگل کو ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ابتدائی وکٹیں جلد گرنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیم کو سنبھالا دیا۔
جب سرفراز احمد کا انفرادی اسکور 26 پر پہنچا تو ٹم ساتھی نے ان کیخلاف اپیل کی اور علیم ڈار نے انگلی اٹھا دی۔ سرفراز نے ریویو لیا تو فیصلہ غلط ثابت ہوا اور علیم ڈار کو فیصلہ واپس لینا پڑا۔کچھ دیر بعد اسپنر اعجاز پٹیل کی گیند پر علیم ڈار نے بابر اعظم کو آئوٹ قرار دے دیا تاہم انہوں نے بھی ریویو لے لیا اور اس بار بھی علیم ڈار کو فیصلہ واپس لینا پڑ گیا۔یکے بعد دیگرے دو غلط فیصلوں کو دیکھ کر پاکستانی کرکٹ شائقین کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انہوں نے ٹوئٹر پر علیم ڈار کی کلاس لے لی اور انہیں ریٹائرمنٹ کا وقت یاد دلانا شروع کردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مذہبی عینک، فکری دہشت گردی ہے

Next Post

شعیب ملک کا شاہد آفریدی کو سرفراز احمد سے متعلق مشورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

2026-08-28
سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ
کھیل

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

2026-08-28
آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی
کھیل

آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی

2026-08-28
دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی
کھیل

دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی

2026-08-28
انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
Next Post
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی

شعیب ملک کا شاہد آفریدی کو سرفراز احمد سے متعلق مشورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.