جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیسٹ کرکٹ کا 145 سالہ بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-26
in کھیل
A A
ٹیسٹ کرکٹ کا 145 سالہ بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

کراچی//قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن ابتدائی بلے بازوں کے ذمے دارانہ کھیل کے سبب ایک منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کو پہلے عبداللہ شفیق کے غیرذمے دارانہ شاٹ کی وجہ سے پہلا نقصان اٹھانا پڑا اور وہ اسٹمپ ہو کر اعجاز پٹیل کو وکٹ دے بیٹھے۔
شان مسعود نے بھی ساتھی کھلاڑی کی غلطی سے سبق نہ سیکھا اور غیرضروری طور پر قدموں کا استعمال کرتے ہوئے مائیکل بریسویل کی گیند پر اسٹمپ ہو کر پویلین کی راہ لی۔ان دونوں کھلاڑیوں کے اس طرح آؤٹ ہونے کے نتیجے میں پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
یہ ٹیسٹ کرکٹ کی 145سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی ٹیم کے آؤٹ ہونے والے ابتدائی دونوں کھلاڑی اسٹمپ ہو کر پویلین لوٹے ہیں اور آج تک کھیل کی طویل تاریخ میں ایسا نہیں ہوا تھا۔
اس ریکارڈ کے ساتھ عبداللہ شفیق اور شان مسعود کے ساتھ ساتھ اسٹمپ کرنے والے کیوی وکٹ کیپر ڈگ بریسویل نے بھی اپنا نام تاریخ میں درج کرا لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کلدیپ کی کمی محسوس ہوئی لیکن فیصلے پر افسوس نہیں: راہل

Next Post

کراچی ٹیسٹ:پاکستان کا اسکور 5 وکٹوں پر 317 رن، بابر کی شاندار سنچری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر
کھیل

دور دراز گاؤں سے بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تک: عاقب نبی کا صبر اور رفتار کشمیر کے لیے باعثِ فخر

2026-08-28
سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ
کھیل

سرینا اور وینس ولیمز کو یو ایس اوپن ڈبلز کے لیے وائلڈ کارڈ

2026-08-28
آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی
کھیل

آسٹریلیا سیریز کے لیے آریاویر سہواگ کو ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم میں جگہ ملی

2026-08-28
دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی
کھیل

دنوشا کی شاندار سنچری سے سری لنکا نے ٹیسٹ ڈرا کرادیا، ہندوستان نے سیریز0۔1 سے جیتی

2026-08-28
انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
Next Post
کراچی ٹیسٹ:پاکستان کا اسکور 5 وکٹوں پر 317 رن، بابر کی شاندار سنچری

کراچی ٹیسٹ:پاکستان کا اسکور 5 وکٹوں پر 317 رن، بابر کی شاندار سنچری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.