جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک سے نفرت مٹانے کی ضرورت: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-24
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت پر سچائی چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں خوف کا ماحول پیدا کرکے نفرت پھیلا رہی ہے اور اس ماحول کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ۔
دہلی میں بھارت جوڑو یاترا کی آمد کے موقع پر تاریخی لال قلعہ کے میدان میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت خوف اور نفرت پھیلا رہی ہے ، لیکن وہ بھارت جوڑو یاترا کے ذریعے خوف کو ختم کرنے اور ملک کو جوڑنے کا کام کریں گے اور نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کے لیے وہ پیار کی دکان کھولیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ دو صنعت کار اڈانی اور امبانی ملک کی حکومت چلا رہے ہیں۔ ریل، ایئرپورٹ، بندرگاہ سب کچھ ان صنعت کاروں کے ہاتھ میں چلا گیا ہے اور اس کی وجہ سے چھوٹے تاجروں کا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ۔ ریلوے کی تمام کمپنیاں اڈانی اور امبانی کے کنٹرول میں ہیں اور وہ ملک کی حکومت چلا رہے ہیں۔ چھوٹے تاجر اور چھوٹے کاروباری اور کسان پریشان ہیں لیکن ان کی سننے والا کوئی نہیں۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ مسٹر مودی سچ نہیں بولتے اور سچ چھپاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین ملک کا سب سے بڑا حریف ہے ۔ ہندوستان کا مقابلہ چین سے ہے لیکن مسٹر مودی چین کے بارے میں بھی جھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں کہ چینی فوج نے ہندوستانی سرزمین پر قبضہ نہیں کیا جبکہ سچ یہ ہے کہ چین نے ہندوستان کے دو ہزار مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر چکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگلات ہندوستانی اخلاقیات، شعور اور ثقافت کا لازمی حصہ ہیں: دھنکھڑ

Next Post

غریب طلباء کے لیے گروکل سے تعلیم حاصل کرنے کا راستہ آسان: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

غریب طلباء کے لیے گروکل سے تعلیم حاصل کرنے کا راستہ آسان: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.