جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان پر منڈلا رہا ہے شکست کا خطرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-24
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

ڈھاکہ// بنگلہ دیش کے خلاف 145 رن کے معمولی ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو 45 رن پر چار وکٹ گنوا دیئے۔ ہندوستان کو جیت کے لیے ابھی 100 رن درکار ہیں اور صرف چھ وکٹیں باقی ہونے کی وجہ سے ٹیم پر شکست کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ اکشر پٹیل (ناٹ آؤٹ 26) اور جے دیو انادکٹ (تین ناٹ آؤٹ) وکٹ پر ہیں۔
ہدف کے تعاقب میں ہندوستان نے دفاعی انداز اپنایا اور 23 اوور میں 45 رن بنائے۔ بنگلہ دیش نے دونوں سروں سے اسپن گیند بازوں کو کام میں لگا کر ہندوستان پر دباؤ بنایا، جس کا انہیں فائدہ بھی ہوا۔ مہدی حسن معراج نے شبھمن گل، چیتشور پجارا اور وراٹ کوہلی کو آؤٹ کیا جبکہ شکیب الحسن نے لوکیش راہل کو دو دو رن پر آؤٹ کیا۔ اکشر نے دن کا اختتام چوکا لگاکر کیا، حالانکہ ہندوستان کا رن ریٹ دو رن فی اوور سے کم ہے۔
اس سے قبل سلامی بلے باز ذاکر حسن (51) اور لٹن داس (73) کی جدوجہد سے پرنصف سنچریوں کی مدد سے بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو ہندوستان کے سامنے 145 رنوں کا ہدف رکھا۔
ذاکر نے 135 گیندوں کی اننگ میں پانچ چوکوں کی مدد سے 51 رن بنائے، جبکہ لٹن نے 98 گیندوں میں سات چوکوں کی مدد سے 73 رنوں کا تعاون دیا۔
ہندوستان نے تیسرے دن اچھی شروعات کی اور بنگلہ دیش کے 70 رنوں پرچاروکٹ گرادئے۔ ذاکر اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد اومیش یادو (32/1) کا شکار ہوگئے، جبکہ اکشر پٹیل (68/3) نے مہدی حسن میراز کو صفر پر آؤٹ کیا۔
بنگلہ دیش کے چھ وکٹ 113 رن پر گرنے کے بعد وکٹ کیپر نورالحسن نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 31 رن بنائے۔ لٹن اور نورالحسن نے ساتویں وکٹ کے لیے 46 رن کی شراکت قائم کی، جبکہ نورالحسن کا وکٹ گرنے کے بعد لٹن اور تسکین احمد نے بھی آٹھویں وکٹ کے لیے 60 رن جوڑے۔ ان دونوں شراکتوں کی مدد سے بنگلہ دیش نے 231 رن بناکرہندوستان کے سامنے 145 رنوں کا ہدف رکھا۔ تسکین 46 گیندوں پر 31 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
ہندوستان کی جانب سے محمد سراج اور روی چندرن اشون نے دو دو وکٹ حاصل کئے، جبکہ جے دیو انادکٹ کو ایک وکٹ ملا۔
سلامی بلے باز ذاکر حسن (51) اور لٹن داس (73) کی جدوجہد سے پرنصف سنچریوں کی مدد سے بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو ہندوستان کے سامنے 145 رنوں کا ہدف رکھا۔
ذاکر نے 135 گیندوں کی اننگ میں پانچ چوکوں کی مدد سے 51 رن بنائے، جبکہ لٹن نے 98 گیندوں میں سات چوکوں کی مدد سے 73 رنوں کا تعاون دیا۔
ہندوستان نے تیسرے دن اچھی شروعات کی اور بنگلہ دیش کے 70 رنوں پرچاروکٹ گرادئے۔ ذاکر اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد اومیش یادو (32/1) کا شکار ہوگئے، جبکہ اکشر پٹیل (68/3) نے مہدی حسن میراز کو صفر پر آؤٹ کیا۔
بنگلہ دیش کے چھ وکٹ 113 رن پر گرنے کے بعد وکٹ کیپر نورالحسن نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 29 گیندوں پر 31 رن بنائے۔ لٹن اور نورالحسن نے ساتویں وکٹ کے لیے 46 رنز کی شراکت قائم کی، جبکہ نورالحسن کا وکٹ گرنے کے بعد لٹن اور تسکین احمد نے بھی آٹھویں وکٹ کے لیے 60 رنز جوڑے۔ ان دونوں شراکتوں کی مدد سے بنگلہ دیش نے 231 رن بناکرہندوستان کے سامنے 145 رنوں کا ہدف رکھا۔ تسکین 46 گیندوں پر 31 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
ہندوستان کی جانب سے محمد سراج اور روی چندرن اشون نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ جے دیو انادکٹ کو ایک وکٹ ملا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل کی منی نیلامی میں کھلاڑیوں کی نیلامی نے شائقین کو کیا حیران ،بروک کو ملے13.25 کروڑ ، نیشام سمیت 73 کھلاڑیوں فروخت نہ ہوسکے

Next Post

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ہفتہ کو دہلی میں داخل ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع

2026-08-27
اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا
کھیل

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا

2026-08-27
تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا
کھیل

تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا

2026-08-27
نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی
کھیل

نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی

2026-08-26
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ہفتہ کو دہلی میں داخل ہوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.