ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنگلات کو زندہ اور صحت مند رکھنا ضروری : صدر جمہوریہ دروپدی مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in قومی خبریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ سماجی، ثقافتی اور اقتصادی ترقی کے لیے جنگلات ضروری ہیں اور جنگلات کو زندہ اور صحت مند رکھنے میں سب کو تعاون دینا چاہیے ۔
انڈین فاریسٹ سروس کے پروبیشنری افسران سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ مرمو نے کہا کہ ترقی ضروری ہے لیکن اس کے ساتھ استحکام بھی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قدرت نے ہمیں بے شمار تحفے دیئے ہیں اور یہ ہم میں سے ہر ایک کا فرض ہے کہ ہم ماحول کے تئیں حساس اور ذمہ دار بنیں۔ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو پھر سے تخلیق شدہ قدرتی وسائل اور پائیدار ماحولیاتی نظام کے ساتھ ایک خوبصورت ملک کا تحفہ دینا ہوگا۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ جنگلات زمین پر موجود تمام جانداروں کی پناہ گاہ ہیں۔ جنگلات معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور کاربن کو بڑے پیمانے پر جذب کرنے والے کے طور پر کام کرنے کے علاوہ جنگلی حیات کی رہائش گاہ اور لوگوں کے لیے ذریعہ معاش ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ دنیا کی کئی معدوم ہوتے جنگلی جانوروں کا مسکن ہونے کے ساتھ ساتھ دواؤں کی جڑی بوٹیاں بھی فراہم کراتے ہیں۔
محترمہ مرمو نے کہا کہ ملک میں جنگلات میں رہنے والی برادریوں کے حقوق پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔ انڈین فاریسٹ سروس کے افسران کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ان کمیونٹیز کو حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے ان کے حقوق اور فرائض سے آگاہ کریں۔
صدر مملکت نے کہا کہ ان دنوں ملک اور دنیا کے مختلف حصوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے کئی واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ اس کے پیش نظر ہمارے سامنے نہ صرف جنگلات کا تحفظ بلکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا بھی بڑا چیلنج ہے ۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ جنگلاتی وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے اختراعات اور نئے طریقے تلاش کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکام جنگلات کو ایسی غیر قانونی سرگرمیوں سے بچانے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں جن سے معاشی اور ماحولیاتی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنر سے متعلق پروگرام صنعتوں کے ساتھ مل کر چلائے جاتے ہیں: چندر شیکھر

Next Post

بائیڈن کی دعوت پر زلنسکی کا دورہ امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

بائیڈن کی دعوت پر زلنسکی کا دورہ امریکہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.