جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میرے خیال میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری رہے گی: گوئٹرس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-20
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جنیوا//
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ زمانہ قریب میں روس اور یوکرین کے درمیان موئثر امن مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔
گٹرس نے امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں خطاب کیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ "میرے خیال میں روس اور یوکرین کے درمیان عسکری جھڑپیں جاری رہیں گی”۔
انہوں نے کہا ہے کہ سنجیدہ سطح کے امن مذاکرات کے لئے انتظار کی ضرورت ہے۔ ہم مستقبل قریب میں حقیقی اور پائیدار امن کی خاطر کسی مذاکرات کے انعقاد کے فریب میں نہیں ہیں”۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ” اقوام متحدہ نے امن مذاکرات پر توانائی خرچ کرنے کی بجائے اپنی کوششوں کا رُخ "روس کے یوکرین کی بحیرہ اسود بندرگاہ کے لئے بذریعہ پائپ لائن امونیا برآمدات کرنے” اور "جنگی قیدیوں کے تبادلے میں تیزی لانے ” جیسے معاملات کی طرف موڑ دیا ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب: گھر میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

Next Post

کیپٹل ہل پر چڑھائی: ٹرمپ پر مجرمانہ الزامات عائد کرنے کی سفارش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
کیپٹل ہل پر چڑھائی: ٹرمپ پر مجرمانہ الزامات عائد کرنے کی سفارش

کیپٹل ہل پر چڑھائی: ٹرمپ پر مجرمانہ الزامات عائد کرنے کی سفارش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.