ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر:ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں جا گرنے سے ایک ہی کنبے کے تین افراد کی موت کا اندیشہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-20
in تازہ تریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲۰دسمبر

جموںکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کی صبح ایک گاڑی دریائے چناب میں جا گرنے سے میاں بیوی سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ میں منگل کی علی الصبح قریب ساڑھے پانچ بجے ایک کار دریائے چناب میں جا گری۔

ذرائع نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں اور مقامی لوگ جائے واردات پر پہنچ گئیں اور بچا¶ آپریشن شروع کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس حادثے میں میاں بیوی سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد کی موت واقع ہونے کا اندیشہ ہے جن کی شناخت منجیت سنگھ، اس کی اہلیہ سونیہ دیوی اور ان کی چھ سالہ بیٹی ساکنان سنگوئی بھدرواہ کے بطور ہوئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ دریا سے گاڑی نظر آئی ہے لیکن اس کو ابھی باہر نہیں نکالا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں پنشن فارم جمع کرنے کے لئے قطار میں کھڑے معمر شخص کی موت واقع

Next Post

مرحوم گیلانی سمیت جماعت اسلامی کی تین غیر منقولہ جائیدایں سیل کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
چار اضلاع میں ممنوع جماعت اسلامی کی مزید ۱۱جائیدادیں ضبط

مرحوم گیلانی سمیت جماعت اسلامی کی تین غیر منقولہ جائیدایں سیل کرنے کا حکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.