جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز نام کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-19
in کھیل
A A
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

کراچی ///
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔
بابر اعظم کے 2022ء میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل ہو گئے۔
کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں انجام دیا ہے۔
بابر اعظم ایک سال میں 1000 ٹیسٹ رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
اس سے قبل یونس خان نے 2 مرتبہ، انضمام الحق، محمد یوسف، اظہر علی اور محسن خان نے ایک ایک بار یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔
واضح رہے کہ بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 54 رنز بنا کر آؤٹ ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی جیت آسان نہیں ہوتی: راہل

Next Post

ریحان کی گیندبازی سے انگلینڈ فتح سے 55 رنز دور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
کھیل

انتھونی اینڈریوز ہندوستان کی انڈر 17 خواتین ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

2026-08-27
بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست
کھیل

بمراہ کی بادشاہت ختم، مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

2026-08-27
کھیل

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن میں روہتک کی 58 سالہ بیملا بنوالا بھی دوڑیں گی

2026-08-27
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور

2026-08-27
لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع
کھیل

لارڈز ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع

2026-08-27
اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا
کھیل

اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز نے ون ڈے سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا

2026-08-27
تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا
کھیل

تلنگانہ آٹھویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی میزبانی کرے گا

2026-08-27
نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی
کھیل

نمن تیواری کے چھ وکٹوں کی بدولت نوئیڈا کنگز نے گورکھپور لائنز کو شکست دے دی

2026-08-26
Next Post
ریحان کی گیندبازی سے انگلینڈ فتح سے 55 رنز دور

ریحان کی گیندبازی سے انگلینڈ فتح سے 55 رنز دور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.