ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر، سلمان کی نصف سنچری، پاکستان نے 304 رنز بنائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-18
in کھیل
A A
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کراچی،// انگلینڈ نے جیک لیچ (140/4) کی قیادت میں گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ہفتہ کو پاکستان کو 304 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر سات رنز بنالئے۔
پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم (78) اور آغا سلمان (56) نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔
بابر نے اپنا آخری ٹیسٹ کھیلنے والے اظہر علی (45) کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 71 رنز کی شراکت داری کی، جبکہ سعود شکیل (23) کے ساتھ 45 رنز جوڑے۔ بابر اچھی لے میں نظر آرہے تھے کیونکہ انہوں نے 123 گیندوں پر نو چوکوں کی مدد سے 78 رنز بنائے لیکن ہیری بروک کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوگئے۔
پاکستان کے چھ وکٹ پر 219 پر گرنے کے بعد سلمان نے نچلےآرڈر کے بلے بازوں کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے ٹیم کو 304 رنز تک پہنچا دیا۔ سلمان نے 93 گیندوں میں چھ چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنائے۔
انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے ریحان احمد نے دو جبکہ جو روٹ، اولی رابنسن اور مارک ووڈ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
پہلے دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل ابرار احمد نے زیک کرولی کو صفر پر ایل بی ڈبلیو کر دیا جب کہ بین ڈکٹ اور اولی پوپ وکٹ پر موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلش لیگ اسپینر ریحان احمد ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

Next Post

سی بی آئی نے دیشمکھ کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

سی بی آئی نے دیشمکھ کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.