بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

2022 فیفا ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-03
in کھیل
A A
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دوحہ//فیفا ورلڈ کپ 2022 کے ڈرا کا اعلان کرنے کے بعد بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے ہفتہ کو ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کیا۔
یہ ٹورنامنٹ 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر کے آٹھ اسٹیڈیمز میں کھیلا جائے گا۔ مشرق وسطیٰ کے کسی ملک کے لئے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کا یہ پہلاموقع ہے۔ پہلے روز چار میچ ہوں گے۔ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان البیت اسٹیڈیم میں پہلے میچ کے ساتھ ٹورنامنٹ کاآغاز ہوگا۔ اسی دن انگلینڈ اور ایران، سینیگل اور نیدرلینڈ و امریکہ اور یورپی پلے آف (ویلز/اسکاٹ لینڈ/یوکرین) جیت کر آنے والی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
لیونل میسی کی قیادت والی ارجنٹینیائی ٹیم 22 نومبر کو سعودی عرب کے خلاف مقابلے سے اپنی مہم کی شروعات کرے گی۔ اسی دن رابرٹ لیوینڈوسکی کاپولینڈ میکسیکو سے مقابلہ ہوگا، جب کہ 24 نومبر کو کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال اپنے پہلے میچ میں گھانا کے سامنے ہوگا۔
دفاعی چیمپئن فرانس 22 نومبر کو انٹر کانٹینینٹل پلے آف فاتح (آسٹریلیا/یو اے ای/پیرو) سے کھیلے گا، جب کہ اسپین اور جرمنی کے درمیان مقابلہ 27 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا راؤنڈ آف 16مرحلہ 3 سے 6 دسمبر کے درمیان ہوگا، اس کے بعد 9 اور 10 دسمبر کو کوارٹر فائنل اور 13 و 14 دسمبر کو سیمی فائنل مقابلے ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

Next Post

پاکستان نے 34 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز جیت لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل

پاکستان نے 34 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز جیت لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.