جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آزاد کوکانگریس کو نقصان پہنچانے کیلئے جموں کشمیر بھیجا گیا ہے :وقار رسول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in تازہ تریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/ 13 دسمبر
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر‘ وقار رسول وانی نے منگل کو غلام نبی آزاد کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ بی جے پی اور آر ایس ایس میں اپنے آقاو¿ں کی ہدایات پر کانگریس پر من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔
سرینگر میں آج ایک پریس کانفرنس میں وانی نے کہا ”آزاد، جو بااثر وزرائے اعلیٰ میں سے ایک تھے، فرضی دعویٰ کر رہے ہیں کہ وزیر اعظم منموہن سنگھ اور اس وقت کے وزیر داخلہ شیوراج پاٹل نے ان کی رپورٹ پر عمل نہیں کیا جس میں انہوں نے اپنے کچھ وزراءکے دہشت گردوں کے ساتھ روابط کے بارے میں بتایا تھا“۔
کانگریس کے یونت صدر نے کہا”وہی آدمی یہ بتاتے ہوئے نہیں تھکتا کہ اس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملات میں ایک آئی پی ایس افسر اور ایک ڈی وائی ایس پی کو کیسے گرفتار کیا۔ آزاد محکمہ داخلہ کے سربراہ تھے، انہیں فوج سمیت سکیورٹی اداروں کا مکمل تعاون حاصل تھا کیونکہ وہ متحدہ ہیڈ کوارٹر کے چیئرمین تھے۔ انہیں ان وزراءکے خلاف کارروائی کرنے سے کس چیز نے روکا؟
وانی نے کہا کہ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی) کے رہنما کو معلوم ہونا چاہیے تھا کہ قوم سپریم ہے، اور پارٹی سمیت کچھ بھی آگے نہیں آتا۔انہوں نے کہا”آزاد قوم پرست ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔ وہ کیسا قوم پرست ہے جس نے عسکری روابط کا علم ہونے کے باوجود اپنے وزیر کو برطرف نہیں کیا۔ انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا؟بیس سال بعد، وہ اب افسوس کا اظہار کر رہے ہیں“۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ آزاد کے دعووں کے پیچھے سچائی یہ ہے کہ وہ ”اپنے آقاو¿ں ، پی ایم مودی، وزیر داخلہ، آر ایس ایس اور بی جے پی کی دھنوں پر ناچ رہے ہیں۔اس کا مقصد کانگریس کو نقصان پہنچانا ہے۔ اسے ہماری پارٹی کو نقصان پہنچانے کے لیے یہاں بھیجا گیا ہے“۔
جے کے پی سی سی کے سربراہ نے الزام لگایا کہ جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے نئی سیاسی جماعتوں کی بہتات بی جے پی کے کہنے پر ہے جس کا مقصد کانگریس کو نقصان پہنچانا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کی چین سے محبت کی وجہ سے ہماری ہزاروں ہیکٹر زمین پر قبضہ کرلیا گیا:شاہ

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ڈوڈہ سڑک حادثے میں میاں بیوی ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.