ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس، یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے: زلنسکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in عالمی خبریں
A A
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

Zalenski

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

کیف//
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج یوکرین کے سنجیدہ سطح کے انرجی انفراسٹرکچر پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
صدر زلنسکی نے رات کے وقت ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ معمول کے ویڈیو پیغام میں عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ روسی حملوں کی وجہ سے یوکرین میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ روسی فوج یوکرین کے سنجیدہ سطح کے انفراسٹرکچر پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے اس کے علاوہ روسی فورسز نے اوڈیسا میں بھی ڈرون حملے کئے ہیں۔
صدر زلنسکی کے کہا ہے کہ "حملوں کی وجہ سے انرجی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ اوڈیسا میں حالات نہایت تشویشناک ہیں۔ حملوں کی وجہ سے علاقے بھر میں بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔ اس وقت اوڈیسا میں 1،5 ملین سے زائد انسان بجلی سے محروم ہیں”۔
انہوں نے کہا ہے کہ دارالحکومت کیف سمیت متعدد علاقوں میں لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ تقریباً تقریباً ہر روز انرجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تاہم متاثرہ انرجی تنصیبات کی مرمت کا کام پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات انتخابات کے آخری گھنٹے میں بھارٹی گڑبڑی ہوئی : کانگریس

Next Post

روسی تیل پر پابندیوں کے اثرات سامنے نہیں آئے، سعودی عرب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

روسی تیل پر پابندیوں کے اثرات سامنے نہیں آئے، سعودی عرب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.