بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہماچل کی جیت نے کانگریس کو جشن کا موقع فراہم کیا

جموںکشمیر میں اگلی سرکار کانگریس کی ہوگی:وقار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in اہم ترین
A A
ہماچل کی جیت نے کانگریس کو جشن کا موقع فراہم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

جموں//
ہماچل پردیش میں جیت کے بعد کانگریس کارکنوں نے جموں میں جشن منایا ۔
کانگریس صدر وقار رسول وانی نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار کانگریس کی ہوگی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) نے دربار مو کی روایت ختم کرکے جموں کے لوگوں کو بے روزگاری کی دلدل میں جھونک دیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار وانی نے جموں میں پارٹی دفتر کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
وانی نے کہاکہ بی جے پی کو ہماچل پردیش کے لوگوں نے پوری طرح سے مسترد کیا۔اُن کے مطابق راہول گاندھی نے کنیا کماری سے جو یاترا نکالی ہے اُس میں لاکھو
ں کی تعداد میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔
کانگریس کے یو ٹی صدر نے کہا کہ بی جے پی کو ہماچل پردیش کے ساتھ ساتھ دہلی ایم سی ڈی اور یو پی ضمنی چناؤ میں بھی قرار واقعی شکست ملی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ لوگوں کو پتہ چلا ہے کہ مودی جی نے جو وعدے کئے وہ صرف کاغذوں تک محدود رہے ہیں۔
جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے وانی کہاکہ پچھلے پانچ برسوں سے یوٹی میں اسمبلی چناؤ نہیں ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ ہماچل پردیش کی طرح بھاجپا کو بھی جموں وکشمیر کے لوگ شکست سے دوچار کریں گے اور آنے والی سرکار کانگریس کی ہوگی۔
وانی نے کہاکہ بی جے پی نے جموں وکشمیر میں دربار مو کی روایت ختم کرکے جموں صوبے کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کی۔اُن کے مطابق ریاست کا درجہ چھین کر جموں وکشمیر کو دو یوٹیز میں تبدیل کیا گیا ۔
کانگریسی لیڈر نے کہاکہ دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بعد بی جے پی نے جموںکشمیر کے لوگوں کے ساتھ بہت سارے وعدے کئے لیکن ایک بھی وفا نہیں ہو سکا ۔
وانی نے کہاکہ یوٹی میں ملی ٹینسی دن بدن بڑھ رہی ہے جبکہ کشمیری پنڈت واپس جموں لوٹ رہے ہیں جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو چکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں انکاؤنٹر:گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Next Post

گجرات میں بھاجپا‘ہماچل میں کانگریس کی جیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

2026-08-26
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-08-26
گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے
اہم ترین

گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے

2026-08-26
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہشت گردوں کے۸؍اوور گراؤنڈ ورکرز الگ الگ کارروائیوں میں گرفتار

2026-08-26
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
اہم ترین

۱۹۹۸ کے وندھامہ قتلِ عام کی تحقیقات دوبارہ شروع

2026-08-26
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

جموں و کشمیر کے عوام کواپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہیے:فاروق

2026-08-26
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

جموں میں پولیس حراست سے فرار ریپ کیس کا ملزم گرفتار

2026-08-26
Next Post
گجرات میں بھاجپا‘ہماچل میں کانگریس کی جیت

گجرات میں بھاجپا‘ہماچل میں کانگریس کی جیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.