ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ انتخابی دھاندلیوں کا فائدہ ڈاکٹرفاروق کو ہی تو ملا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
پیپلز کا نفرنس کے چیئرمین‘ سجاد غنی لون نے کہا کہ۱۹۸۷ کے انتخابات کے ’ڈاکوئوں ‘کو دھاندلی یا مداخلت کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
لون نے کہا’’ہم دھاندلی کا شکار ہوئے ہیں۔ میرے والد شکار تھے۔۱۹۸۷ کی انتخابی دھاندلی کے بعد ایک لاکھ کشمیری قبروں میں ہیں ‘‘۔
سرینگر میں ایک تقریب کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پیپلز کانفرنس کے چیئر مین نے کہا کہ فاروق عبداللہ کو جموں و کشمیر میں انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔لون نے کہا ’’ فاروق عبداللہ ایک سینئر سیاستدان ہیں۔ انہیں انتخابی عمل میں اداروں کی مداخلت کے بارے میں بات کرنے کا کردار ہم پر چھوڑ دینا چاہئے کیونکہ ہم دھاندلی کا شکار ہوئے ہیں ‘۔
لون نے ڈاکٹر فاروق کو۱۹۸۷ کا ’ڈاکو‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ۱۹۸۷کے انتخابات کے ’ڈاکو‘ کو دھاندلی یا مداخلت کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ان کاکہنا تھا’’ہم دھاندلی کا شکار ہوئے ہیں۔ میرے والد شکار تھے۔۱۹۸۷ کی انتخابی دھاندلی کے بعد ایک لاکھ کشمیری قبروں میں ہیں‘‘۔
پیپلز کانفرنس کے چیئر مین نے وادی کشمیر میں تعینات۵۶ سرکاری ملازمین کی فہرست کے لیک ہونے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ ریاستی راز ہے تو اس کا جائزہ لیا جانا چاہیے کہ یہ فہرست کیسے لیک ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

’ایوان کی پیداواری صلاحیت بڑھنی اور نئے ارکان کو زیادہ مواقع ملنے چاہئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم

’ایوان کی پیداواری صلاحیت بڑھنی اور نئے ارکان کو زیادہ مواقع ملنے چاہئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.