بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جموںکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بدھ کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ریکٹر اسکیل پر اس لزلے کی شدت۰ء۳ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی۱۰کلو میٹر تھی۔
نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق کٹھوعہ میں بدھ کی صبح۹بجکر ۱۵منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت۰ء۳ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی ۱۰کلو میٹر تھی۔ تاہم اس زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
واضح رہے کہ جموں کشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۹سے۱۳دسمبر تک برفباری کے دو مرحلے متوقع:محکمہ موسمیات

Next Post

’ انتخابی دھاندلیوں کا فائدہ ڈاکٹرفاروق کو ہی تو ملا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

2026-08-26
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-08-26
گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے
اہم ترین

گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے

2026-08-26
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہشت گردوں کے۸؍اوور گراؤنڈ ورکرز الگ الگ کارروائیوں میں گرفتار

2026-08-26
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
اہم ترین

۱۹۹۸ کے وندھامہ قتلِ عام کی تحقیقات دوبارہ شروع

2026-08-26
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

جموں و کشمیر کے عوام کواپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہیے:فاروق

2026-08-26
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

جموں میں پولیس حراست سے فرار ریپ کیس کا ملزم گرفتار

2026-08-26
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق

’ انتخابی دھاندلیوں کا فائدہ ڈاکٹرفاروق کو ہی تو ملا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.