ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’بین الاقوامی سرحد پر حالات پوری طرح سے قابو میں‘

افواج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں :ڈی کے بورا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-01
in اہم ترین
A A
’بین الاقوامی سرحد پر حالات پوری طرح سے قابو میں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) کے آئی جی ‘ڈی کے بورا نے بدھ کے روز کہا کہ دراندازی کی کوششوں کے باوجود بین الاقوامی سرحد پر حالات پوری طرح سے قابو میں ہیں ۔
بورا نے کہاکہ سرحدوں پر تعینات افواج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔بورا نے کہاکہ جموں میں بین الاقوامی سرحد پوری طرح سے محفوظ ہے اور بی ایس ایف جوان اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔اُن کے مطابق اگر چہ امسال بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کئی کوششیں ہوئیں تاہم سبھی کو ناکام بنایا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں میں پاکستانی ڈرون سرگرمیوں میں بھی غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔
آئی جی بی ایس ایف نے بتایا کہ ڈرونز کے ذریعے بھارتی حدود میں گرائے گئے ہتھیاروں کو بھی برآمد کیا گیا ۔
بورا نے کہا’’ سرحدوں پر تعینات افواج نے امسال دراندازی کی کئی کوششوں کو ناکام بنایا جس دوران ہتھیار و گولہ بارود کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا‘‘۔انہوں نے کہاکہ امسال دراندازی کی کوششوں کے دوران سات ملی ٹینٹوں اور اُن کے مدد گاروں کو مار گرایا گیا ۔
آئی جی بی ایس ایف نے بتایا کہ سرحدیں پوری طرح سے محفوظ ہے اور اس کو مزید محفوظ بنانے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔اُن کے مطابق امسال بین الاقوامی کنٹول لائن پر چار رائفلیں اور سات پستول برآمد کئے گئے ۔
آئی جی بی ایس ایف کے مطابق سرحدوں پر تعینات افواج چوبیس گھنٹے اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں اور کسی کو بھی اس طرف آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایف اے اے سکیم:جموں کے اے ایس افسر سمیت۱۴ ملزمان کے گھروں پر چھاپے

Next Post

’سرحد پار سے ڈرون کی دراندازی بڑا چیلنج‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’سرحد پار سے ڈرون کی دراندازی بڑا چیلنج‘

’سرحد پار سے ڈرون کی دراندازی بڑا چیلنج‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.