ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں 50 لاکھ جھگی میں رہنے والوں کو پکے گھر ملیں گے : پوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-01
in قومی خبریں
A A
مودی کاجموں کشمیر میں ترقی کا خواب پورا ہو رہا ہے :پوری

SRINAGAR, NOV 14 (UNI):- Union minister for Petroleum & Natural Gas and Housing and Urban Affairs, Hardeep Singh Puri addressing a press conference in Srinagar on Monday.UNI PHOTO-60U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے ووٹنگ سے چار دن قبل آج یہاں مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت میں شہری ترقی اور غریبی کے خاتمے کے وزیر ہردیپ پوری نے اعلان کیا کہ 50 لاکھ سے زیادہ مزید کچی آبادیوں(جھگی میں رہنے والوں) کو ان کی جگہ پر پکے گھر دیے جائیں گے ۔
مسٹر پوری نے بی جے پی کے مرکزی دفتر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ قومی راجدھانی کی باز آباد کاری سے ایک کروڑ 35 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں وگیان بھون سے کالکاجی میں معاشی طور پر کمزور طبقات کے لیے بنائے گئے 3,000 سے زیادہ فلیٹوں کی چابیاں ان کے حوالے کیں۔ جیلر والا باغ میں بھی ایک پروجیکٹ ہے جس میں بڑی تعداد میں فلیٹس تعمیر کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کٹھ پتلی کالونی اور کچھ دوسرے پروجیکٹ بھی ہیں۔ مرکزی حکومت غریبوں کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق دہلی کی آبادی 1.67 کروڑ مانی گئی تھی۔ اب جب اگلی مردم شماری ہوگی تو دہلی کی آبادی 2 کروڑ سے زیادہ ہوگی۔ ہماری اسکیمیں جو ابھی نافذ ہیں، جہاں ‘جھگی وہاں مکان’ کے تحت 10 لاکھ مستفید ہوں گے ۔
ایم سی ڈی کے بی جے پی کے منشور کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر پوری نے کہا کہ ہم نے منشور میں کچھ اعداد و شمار بھی دیے ہیں۔ غیر منظم کالونیوں میں 50 لاکھ شہریوں کو ‘پی ایم ادے ’ اسکیم کے تحت فائدہ ملے گا۔ ‘جہاں جھگی-وہاں مکان’ اسکیم سے تقریباً 10 لاکھ افراد مستفید ہوں گے ۔ لینڈ پولنگ اسکیم کے تحت 75 لاکھ لوگ مستفید ہوں گے ۔ مجموعی طور پر، دہلی کی تقریباً دو کروڑ آبادی میں سے 1 کروڑ 35 لاکھ شہری اس ری ڈیولپمنٹ کا فائدہ اٹھائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت دہلی میں 675 کلسٹر ہیں۔ اس میں سے 376 کلسٹرز یا 172 ہزار مکانات ڈی ڈی اے اور مرکزی حکومت کی زمین پر ہیں۔ اس میں سے ہم نے 210 میں کام مکمل کر لیا ہے ۔ لوگوں سے فارم بھرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات میں 478کروڑ روپے کے منشیات ضبط

Next Post

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.