ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈراپ ان پچز کا ہونا بہت ضروری ہے، رمیز راجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-29
in کھیل
A A
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کراچی//
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا ہونا بہت ضروری ہے، ہر طرح کی پچز کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔
جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پچز نئی تھیں جو پچھلے سال سے نسبتاً بہتر تھیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچز ہمارے قابو میں نہیں ہیں اس لیے ڈراپ ان پچز کے تصور کو ابھی چھوڑا نہیں ہے، تاہم اس پر ہوم ورک کر رہے ہیں۔
چیئرمین پی سی بی نے اعتراف کیا کہ ہماری پچز ابھی بھی اس معیار کی نہیں ہیں جو مخالف ٹیم کو سامنے رکھ کر منتخب کر سکیں۔
رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ تمام پچز ایک طرح کی محسوس ہوتی ہیں، میں چاہتا ہوں کہ ہر سینٹر کی پچز الگ الگ محسوس ہوں، ہر سینٹر کی پچز کا اپنا کیریکٹر ہو، ابھی ہم اس سے دور ہیں۔
سندھ کو شکست دے کر ناردرن نے پہلی مرتبہ قائداعظم ٹرافی جیت لی
قائداعظم ٹرافی میں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کا پرفارم کرنا مثبت پہلو ہے، خاص طور پر ابو ہریرہ نے متاثر کیا، 20 سال کی عمر میں اتنے رنز کرنا ایک خاص بات ہوتی ہے۔
رمیز راجہ نے کہا کہ سسٹم کو ابھی مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، سسٹم میں مزید مقابلہ لانا ہوگا۔
فائنل پر تبصرہ کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ فائنل اچھا ہوا ایک ٹیم نے غلبہ حاصل کیا، 20 وکٹیں لینا بڑی بات ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پنڈی کی پچز اچھی تھیں، قذافی اسٹیڈیم کی پچز اور اچھی بن سکتی ہیں، پچز کو بنے تین چار ماہ ہوئے ہیں، انہیں بہتر ہونے میں وقت لگتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا ورلڈکپ، برازیل نے نئی تاریخ رقم کردی

Next Post

جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ

جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.