ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین، کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج کی کوریج کرنے پر برطانوی صحافی پر تشدد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-29
in عالمی خبریں
A A
چین، کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج کی کوریج کرنے پر برطانوی صحافی پر تشدد

Lock

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

بیجنگ//
چینی پولیس کی جانب سے کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کی کوریج کرنے والے برطانوی نشریاتی ادارے کے صحافی کو حراست لے لیا گیا۔
خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز شنگھائی سمیت چین کے متعدد شہروں میں کورونا پابندیوں کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا۔
شنگھائی پولیس نے مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران احتجاج کَور کرنے والے برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک صحافی سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
شنگھائی پولیس نے برطانوی نشریاتی اداراے کے صحافی کو احتجاج کوَر کرنے پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔خبر ایجنسی کے مطابق چین میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ گزشتہ روز بھی چین میں ریکارڈ 40 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں، مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
شنگھائی میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاؤڈ اسپیکر پر اعلانات کیے، علاقہ خالی نہ کرنے پر پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات ترقی یافتہ، خوشحال بن کر نئی بلندیوں کو عبور کرے گا: مودی

Next Post

موگادیشو میں بم دھماکے، صومالی وزیرماحولیات بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
موگادیشو میں بم دھماکے، صومالی وزیرماحولیات بال بال بچ گئے

موگادیشو میں بم دھماکے، صومالی وزیرماحولیات بال بال بچ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.