جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کے وعدوں کا یقین نہیں کرتے ہیں : زيلنسکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in عالمی خبریں
A A
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

Zalenski

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

کیف//
یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے باور کرایا ہے کہ وہ یوکرین میں فوجی آپریشن میں کمی کے حوالے سے روسی وعدوں پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یوکرین کی فوج ملک کے مشرق میں نئے معرکوں کے لیے تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل روس نے یوکرین کے دارالحکومت کئیف کے اطراف فوجی کارروائیاں روک دینے اور مشرقی علاقے دونباس پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا تھا۔
بدھ کی شام جاری ایک وڈیو پیغام میں زیلنسکی نے مزید کہا کہ "ہم کسی بھی طرح کی چکنی چپڑی باتوں میں نہیں آئیں گے۔ یوکرین کے کسی بھی علاقے سے روسی افواج کا کوئی ابھی انخلا ہمارا دفاع کرنے والوں کے عمل کا نتیجہ ہو گا”۔
زیلنسکی کے مطابق ان کا ملک اس وقت آزادی کی خاطر عالمی مزاحمت کا مرکز بن چکا ہے۔ لہذا یوکرین عالمی برادری سے ہتھیاروں کی فراہمی کے مطالبے کا حق رکھتا ہے۔ ان میں فوجی ٹینک ، طیارے اور توپیں شامل ہیں۔
ادھر پینٹاگان نے روس کی جانب سے کئیف کے اطراف فوجی کارروائی روک دینے کے اعلان کو مشکوک قرار دیا۔ امریکی وزارت دفاع کے مطابق بم باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور روسی افواج انخلا نہیں بلکہ از سر تعیناتی عمل میں لا رہی ہیں۔
یاد رہے کہ یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کا آج 36 واں روز ہے۔ گذشتہ ماہ 24 فروری کو شروع ہونے والے آپریشن میں ابھی تک بڑی زمینی کامیابیاں یقینی نہیں بنائی جا سکیں۔ روسی افواج یوکرین کے مشرقی حصے کے سوا بڑے شہروں پر ابھی تک مکمل کنٹرول حاصل نہیں کر سکی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین تنازع: امریکی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے فون پر ایک گھنٹہ طویل گفتگو

Next Post

اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

اسرائیلی فورسزکی فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ،نوجوان ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.