منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر‘سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-26
in اہم ترین
A A
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بجلی کے نرخوں میں اضافہ مجبوری تھی‘

سیبوں کی کٹائی عروج پر، کشمیر کو ملک کی منڈیوں تک ’سبز  راہداری‘ کی ضرورت کیوں؟

سرینگر//
وادی کشمیر میں سردیوں کی لہر تیز تر ہونے کے بیچ سرینگر میں رواں سیزن کی دوسری سرد ترین رات درج ہوئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۴ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جو معمول سے۵ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۴ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۹ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ء۲ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۳ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع لیہہ میں منفی۸ء۸ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۷ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور ماہ رواں کے آخر تک وادی میں موسم کی موجودہ صورتحال ہی جاری رہ سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے اسکولوں میں یکم دسمبر سے مرحلہ وار سرمائی تعطیلات ہوں گی

Next Post

جموں کشمیر کی حتمی ووٹر فہرست میں۷لاکھ۷۲ہزار نئے ووٹر شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’بجلی کے نرخوں میں اضافہ مجبوری تھی‘

2026-08-25
’شاہراہ کی بندش کے دوران محض ایک فیصد سیب کی پیداوار ہی پھنس گئی‘
اہم ترین

سیبوں کی کٹائی عروج پر، کشمیر کو ملک کی منڈیوں تک ’سبز  راہداری‘ کی ضرورت کیوں؟

2026-08-25
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

بارہمولہ تک وندے بھارت کی توسیع کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

2026-08-25
اسمبلی اجلاس:سرینگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات
اہم ترین

کشمیر میں پنڈت ملازمین کا تازہ ’دھمکی پوسٹر‘ کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

2026-08-25
 رام بن میں زمین دھنس جانے سے مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں
اہم ترین

 رام بن میں زمین دھنس جانے سے مکانات میں دراڑیں پڑ گئیں

2026-08-25
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

بی جے پی کے خلاف اشتعال انگیز بیان  پر این سی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

2026-08-25
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
اہم ترین

اپوزیشن کا بجلی نرخوں میں اضافے  کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

2026-08-25
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا آوارہ جانوروں  کی تعداد پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ

2026-08-25
Next Post
جموں کشمیر کی حتمی ووٹر فہرست میں۷لاکھ۷۲ہزار نئے ووٹر شامل

جموں کشمیر کی حتمی ووٹر فہرست میں۷لاکھ۷۲ہزار نئے ووٹر شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.